برادر کشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اپنی قوم، کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اپنی قوم، کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا۔